اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے کمی کے بعد 303پر آ گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2023, 10:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل گراوٹ جاری ، کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپیہ 99 پیسے کی کمی آئی ، ڈالر 302 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/gbkgjFi1m6#SBPExchangeRate pic.twitter.com/MsHUElJGRu
— SBP (@StateBank_Pak) September 8, 2023
گزشتہ تین دنوں میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے سے زائد کی کمی آئی ہے ۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے کمی کے بعد 303 روپے پر آگیا ۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 20 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 18 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 20 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 17 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






