سمیعہ ارشد اور دیگر 18 افراد کے خلاف یہ وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے جاری کیے ہیں


اسلام آباد: ہفتہ کو وفاقی دارالحکومت کی ایک مقامی عدالت نے سینئر صحافی ارشد شریف مرحوم کی بیوہ سمیعہ ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
معروف صحافی اور ایک نجی نیوز چینل کے سابق اینکر ارشد شریف 23 اکتوبر کو کینیا کے شہر نیروبی میں خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارتے ہوئے قتل ہوئے تھے ۔
سمیعہ ارشد اور دیگر 18 افراد کے خلاف یہ وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے جاری کیے ہیں ۔
وارنٹ ارشد شریف قتل کیس میں مطلوبہ گواہ کے طور پر عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے کیے گئے۔
ارشد شریف کے قتل کے سلسلے میں ریاست کی جانب سے درج ایف آئی آر (فرسٹ انفارمیشن رپورٹ) کے اہم گواہان میں ان کی اہلیہ، بیٹا، پروڈیوسر علی عثمان اور دیگر 16 افراد شامل ہیں۔
یاد رہے کہ ایف آئی آر ریاست کی جانب سے درج کی گئی تھی نہ کہ ارشد شریف کے اہل خانہ کی درخواست پرکی گئی ، جو مقتول صحافی ارشد شریف کے لواحقین کے مطابق پہلے ہی اسے مسترد کر چکے ہیں۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک گھنٹہ قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 43 منٹ قبل






