پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ ملزمان کی شناخت بھی کر لی گئی ہے


اسلا م آباد : شہر اقتدار میں دن دیہاڑے میاں بیوی کا لرزا خیز قتل کر دیا گیا ، سفاک قاتلوں نے دن دیہاڑے اسلا م آباد کی سڑک پر میاں بیوی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا جس کے باعث خاتون اور اس کا خاوند موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق میاں بیوی کے ہمراہ 2 سالہ بچہ بھی تھا ، 2 سالہ معصوم بچہ فائرنگ سے محفوظ رہا اور اپنے ماں باپ کی نعش کے گرد چکر لگاتا رہا ، 2 سالہ معصوم بچہ فیڈر اٹھائے لاشوں کےقریب گھومتا رہا ۔
اسلام آباد میں دن دہاڑے میاں بیوی کا سڑک پر لرزہ خیز قتل#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/ubV0fJNOlA
— GNN (@gnnhdofficial) September 9, 2023
میڈیا ذرائع کے مطابق قتل ہونے والی خاتون کے بھائی اور بھتیجے نے فائرنگ کر کے میاں بیوی کو قتل کیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ دشتہ داری کے ذاتی تنازعہ پر خاتون اور اس کے میاں کو قتل کیا گیا ۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ ملزمان کی شناخت بھی کر لی گئی ہے ۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 دن قبل




