پاکستان میں ایک ہفتےکے دوران فی تولہ سونا 27 ہزار 800 روپے سستا ہوا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

یک تولہ سونا 500 روپے سستا ہونےکے بعد 2 لاکھ 12ہزار روپےکا ہوگیا ہے ، سونے اور ڈالر کی قیمت میں پاکستان میں آئے دن کمی دیکھی جا رہی ہے ، جبکہ سعودی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔
پاکستان میں ایک ہفتےکے دوران فی تولہ سونا 27 ہزار 800 روپے سستا ہوا ہے۔
آج پاکستانی صرافہ میں 10 گرام سونےکا بھاؤ 428 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 756 روپےکا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 4 ڈالر کم ہوکر 1919 ڈالر فی اونس ہے ۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 3 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 3 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 18 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






