Advertisement
پاکستان

اقوام متحدہ کے سربراہ کا مراکش میں زلزلے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

اقوام متحدہ کے سربراہ نے مراکش میں زلزلے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 2:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اقوام متحدہ کے سربراہ کا مراکش میں زلزلے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

اقوام متحدہ کے سربراہ نے مراکش میں زلزلے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل ان مشکل وقتوں میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ اقوام متحدہ مراکش کی حکومت کی متاثرہ آبادی کی مدد کرنے کی کوششوں میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سکریٹری جنرل متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ انتہائی دلی تعزیت کا اظہاراور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں.

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 3 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 3 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 21 minutes ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 17 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 3 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان