Advertisement

امریکی ٹینس سٹار کوکو گف نے پہلی بار یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

ٹینس سٹار کوکو گف نے بیلاروس آریانا سابالینکا کو شکست دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 6:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ٹینس سٹار کوکو گف نے  پہلی بار یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

امریکی ٹینس سٹار کوکو گف نے شاندار کارکردگی کی بدولت پہلی بار یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا ، فائنل میں انہوں نے بیلاروس آریانا سابالینکا کو شکست دی ، رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن کے دلچسپ مقابلے نیویارک میں جاری ہیں

ویمنز سنگلز کے فیصلہ کن معرکے میں 19 سالہ امریکہ کی کوکو گف نے عالمی نمبر 2 بیلاروس کی آریانا سابالینکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-2 ، 3-6 اور 2-6 سے شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، پہلا سیٹ ہارنے کے بعد کوکو گف نے شاندار کم بیک کیا

سبالینکا کا آغاز شاندار تھا مگر وہ اس رفتار کو برقرار رکھنے میں ناکام رہیں ، جیت کے بعد بات کرتے ہوئے کوکو گف نے کہا فرنچ اوپن کے فائنل میں شکست سے بہت مایوسی ہوئی تھی مگر اب یہ لمحات میرے تصور سے بھی زیادہ حسین ہیں۔

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 18 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement