یاد رہےکہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق لڑائی بنیادی طور پر خرطوم اور دارفور کے مغربی علاقے میں مرکوز ہے۔


سوڈان کے دارالحکومت میں فضائی حملوں سے 11افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ملائشین میڈیا کے مطابق سوڈان کی مقامی مزاحمتی کمیٹی کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح 7:15بجے فوجی طیاروں نے خرطوم کے جنوب میں قورو مارکیٹ کے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ہسپتال انتظامیہ نے زخمیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پیش نظر علاقے کے تمام طبی پیشہ ور افراد کے لیے ایک فوری اپیل جاری کی کہ وہ آئیں اور زخمیوں کےعلاج میں مدد فراہم کریں ۔
یاد رہےکہ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق لڑائی، بنیادی طور پر خرطوم اور دارفور کے مغربی علاقے میں مرکوز ہے جس سے تقریباً 50 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں ۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 10 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 11 گھنٹے قبل


