Advertisement

ایشیاکپ 2023:پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

بھارت کی بیٹنگ کے دوران بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 10th 2023, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیاکپ 2023:پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

کولمبو میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بولنگ کا فیصلہ پچ دیکھ کر کیا ہے، پلیئرز فارم میں ہیں ہر میچ کونیا سمجھ کر کھیلتے ہیں۔

دوسری جانب بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ فرق نہیں پڑتا پہلے بیٹنگ کریں یا بولنگ ہمیں اچھا پرفارم کرنا ہے، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔

بھارت کی بیٹنگ کے دوران بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement