محکمہ تعلیم نے گرفتار طلبہ کا پیپر منسوخ کر کے مختلف پولیس اسٹسشنز میں مقدمات درج کروا دیے ۔


پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے امتحان کا انعقاد کیا گیا جس دوران نقل کے متعلق مختلف نوعیت کا واقعہ پیش آیا۔
بلو ٹوتھ کے استعمال سے جدید طریقے سے نقل کی گئی جس میں بلو ٹوتھ کے ذریعے سوالوں کے جوابات دیے گئے ، محکمہ تعلیم نے طلبہ کو گرفتار کروا کے مقدمات درج کروا دیے ۔
محکمہ تعلیم نے گرفتار طلبہ کا پیپر منسوخ کر کے مختلف پولیس اسٹسشنز میں مقدمات درج کروا دیے ۔
پی ایم ڈی سی ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 66875، سندھ میں 40528، خیبر پختونخوا میں 46439 اور بلوچستان میں 9230 امیدوار ایم ڈی کیٹ کاامتحان دے رہے ہیں، اس کے علاوہ گلگت میں 926، آزاد کشمیر میں 4036 اور اسلام آباد میں 12118 امیدوار ایم ڈی کیٹ امتحان دے رہے ہیں۔
43 طلبہ جدید طریقے سے نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے#GNN #NewsUpdates #Breakingnews #GNN_Updates pic.twitter.com/MiScnQVf2d
— GNN (@gnnhdofficial) September 10, 2023
سیکرٹری اعلی تعلیم کا کہنا ہے کہ اس بلو ٹوتھ کے استعمال سے پرچہ حل کرانے کے لاکھوں روپے بٹورے گئے ہیں ۔
محکمہ تعلیم نے گروہ کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے بروقت کا روائی کرتے ہوئے ملزمان پر مقدمات بھی درج کرا دیے اور پیپر بھی منسوخ کردیا گیا ۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 9 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 8 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل





