چینی کی قیمت میں حیرت انگیز حد تک کمی آئے گی ،شوگرمل مالکان سستی چینی دینے کو تیا ر
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر مل مالکان کی ملاقات ہوئی جس میں شوگر ملز مالکان نے 140 روپے فی کلو چینی دینے کی رضا مندی ظاہر کر دی ۔


پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل 3 روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئےہیں ۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر مل مالکان کی ملاقات ہوئی جس میں شوگر ملز مالکان نے 140 روپے فی کلو چینی دینے کی رضا مندی ظاہر کر دی ۔
شوگر ملز مالکان سستی چینی دینے کو تیار#GNN #NewsUpdates #Breakingnews #GNN_Updates pic.twitter.com/VmirpaM58c
— GNN (@gnnhdofficial) September 10, 2023
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت عوام کوچینی کی قیمتوں میں ریلیف دینے کیلئے سینٹرز، ماڈل بازاروں اور اتوار بازاروں میں خصوصی سٹالز پر چینی فروخت کرے، حکومت کو پنجاب کی عوام کی مشکلات کا پورا احساس ہے، چینی کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست صوبے کے عوام کو ہوگا۔
محسن نقوی ملاقات میں کرشنگ سیزن 28 اکتوبر سے شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 9 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل




