وزیرخزانہ کی سربراہی میں ایک ٹاسک فورس وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے حجم کاتعین کرے گی


اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ حکومت ایک قابل عمل ریاست اورحکومتی اخراجات کومعقول بنانے،آمدنی میں اضافے اورمعاشی کمزوریوں کی وجہ سے وجود کو لاحق خطرات کم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔
ایک نجی ٹیلی ویژن کے ساتھ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں ایک ٹاسک فورس وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے حجم کاتعین کرے گی، اس کے علاوہ سرکاری اخراجات کو معقول بنانے اورآمدنی میں اضافے کے لئے کوشش کرے گی۔
انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مناسب نظم ونسق کے حصول اور ماضی کی ناقص حکمرانی کی وجوہات دور کرنے میں معاونت کے لئے کوشاں ہے۔انہوں نے کہاکہ نگران حکومت اورفوجی قیادت کااس حوالے سے واضح موقف ہے کہ ایران اور افغانستان کی سرحدوں سے اشیاء اورافراد کی نقل وحرکت کو ریگولیٹ کیاجائے۔
ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہاکہ انتخابات کی تاریخ کااعلان کرناالیکشن کمیشن کا اختیارہے۔انہوں نے کہاکہ عام انتخابات آئندہ سال مارچ سے پہلے ہوجانے چاہئیں تاکہ موجودہ سینیٹرز کے ریٹائر ہونے پر خالی نشستیں پُر کرنے کے لئے سینیٹ انتخابات منعقدہوسکیں۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 8 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 7 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل




