Advertisement
علاقائی

لوئرکوہستان میں بس حادثہ، 40 سے زائد افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے بشام ہسپتال منتقل کرنے کردیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 3:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لوئرکوہستان میں بس حادثہ، 40 سے زائد افراد زخمی

پشاور: لوئرکوہستان کے علاقے میں پیش آنے والے بس حادثہ نتیجے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے بشام ہسپتال منتقل کرنے کردیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

ریسکیواہلکاروں کی جانب سے حادثے کا شکار ہونے والی بس کو کھائی سے نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement