Advertisement

ترک فوج کی شام میں جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک

ترک فوج نے شمالی شام میں فرات ڈھال او شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کا جواب دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 11 2023، 4:50 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترک فوج کی شام میں جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک

انقرہ: ترک فوج نے شام میں دہشتگردوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوج نے شمالی شام میں فرات ڈھال او شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ہوئی کاروائی کرتے ہوئے ’پی کےکے‘ کے 7 دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement