اوپن مارکیٹ میں ڈالر300 روپے 50 پیسے کا فروخت ہو رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: گزشتہ چند دنوں سے ڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپیہ 20 پیسے کی کمی ہوئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے75 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے 50 پیسے کمی کے بعد 300 روپے 50 پیسے کا فروخت ہورہا ہے۔
واضح رہے کہ کرنسی مارکیٹس میں ڈالرکی قیمت کا فرق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی مقررہ حد سے نیچے آگیا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 35 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار977 پرآ گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر100 انڈیکس 46 ہزار13 پوائنٹس پربند ہوا تھا۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 6 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- an hour ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 5 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






