کینیڈین وزیراعظم کے طیارے کو تکنیکی خرابی کے بعد مزید ایک رات بھارت میں گذارنا پڑی


کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام اور اپنے ایشیائی دورے کے اختتام کے باوجود ابھی تک اپنے ملک کے لیے بھارت سے روانہ نہیں ہو سکے۔
کینیڈین وزیراعظم کے طیارے میں تکنیکی خرابی کے بعد مزید ایک رات بھارت میں گذارنا پڑی۔ اس کی وجہ سے ٹروڈو اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کی روانگی آج صبح تک ملتوی کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہوائی اڈے کے حکام نے بتایا کہ انجینئرنگ ٹیم کو خرابی کی مرمت کے لیے کچھ وقت درکار ہو گا۔
ٹروڈو نے اپنے ایشیائی دورے کا اختتام کیا، جس کا آغاز انہوں نے انڈونیشیا کے دورے سے کیا تھا۔ انہوں نے سنگاپور جانے سے قبل جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے شہر کے وزیر اعظم اور کاروباری رہ نماؤں سے ملاقات کی تھی۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 6 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 5 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- an hour ago



