جون کے مقابلہ میں جولائی میں پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پرکمی ہوئی


اسلام آباد: پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو26.59 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں دوفیصدکم ہے۔
گزشتہ سال جولائی میں پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات کاحجم 27.10 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا، جون کے مقابلہ میں جولائی میں پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پرکمی ہوئی ، جون میں پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات سے ملک کو27.85 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جو جولائی میں کم ہوکر26.59 ملین ڈالرہوگیا۔
مالی سال 2023 میں پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات کاحجم 371.26 ملین ڈالرتھا جو مالی سال 2022 میں 440.48 ملین ڈالرتھا۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 4 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago






