Advertisement

پہلی انٹر کلب نیشنل جونیئر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

63 کلوگرام لڑکوں کے ایونٹ میں پنجاب کے یوسف باجوہ نے بلوچستان کےعمر خان کو شکست دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 11th 2023, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پہلی انٹر کلب نیشنل جونیئر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

فیصل آباد: پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر انتظام پہلی انٹر کلب نیشنل جونیئر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر مہمان خصوصی وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد میں چیمپئن شپ کے کھیلے گئے فائنل مقابلوں میں46 کلوگرام لڑکیوں کے ایونٹ میں پنجاب کی نور فاطمہ اپنی پنجاب کی ہی حریف عائشہ ممتاز کے خلاف میچ سے دستبردار ہو گئی۔ لڑکوں کے 50 کلو گرام کےایونٹ میں سندھ کے محمد سدیس نے خیبرپختونخوا کے جہاد حسین کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ 63 کلوگرام لڑکوں کے ایونٹ میں پنجاب کے یوسف باجوہ نے بلوچستان کےعمر خان کو شکست دی۔

48 کلوگرام لڑکوں کے ایونٹ میں بلوچستان کے محمد ادریس بلوچستان نے خیبرپختونخوا کے ضمیر علی کو ہرا دیا۔52 کلوگرام لڑکوں کے ایونٹ میں بلوچستان کے ہمایوں نے اپنے ہی صوبہ کے ظفر کو شکست دی۔

کلوگرام لڑکیوں کے مقابلے میں پنجاب کی کرن ناز نے اسلام آباد کی مہوش کو ہرایا۔ 60 کلوگرام لڑکوں کے مقابلے میں آزاد کشمیر کے محمد علی شہزاد نے بلوچستان کے سید طیب کو شکست دی۔46 کلوگرام کے فائنل مقابلے میں بلوچستان کے نصیب اللہ نے پنجاب کے حمزہ کو ہرایا۔50 کلوگرام لڑکیوں کے مقابلے میں سندھ بی کی مسفرہ نے پنجاب بی کی عائشہ ناصر کو شکست دی۔آخری مقابلہ طلال پنجاب اے نے سندھ اے کے حسیب علی سے جیت لیا۔

Advertisement
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
Advertisement