بریکوٹ سوات میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ، پولیس اہلکار اور بچے سمیت 9 افراد شدید زخمی
سوات : بریکوٹ بازار میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوگیا۔دھماکہ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور بچے سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 9th 2021, 10:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات کے تحصیل بریکوٹ بازار میں دکان کے اندر سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس میں ٹریفک پولیس اہلکار اور بچے سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر دھماکے سے ڈیوٹی پر معمور 3 ٹریفک پولیس اہلکار، 4 بچے اور سمیت 9 افراد شامل ہیں۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا ہے۔

سلینڈر دھماکے کے بعد دوکان میں آگ بھڑک اٹھی جس کو تین گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد بجھا دیا گیا۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 14 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



