Advertisement
پاکستان

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ

اسلام آباد: بھارت سے آنے والے طیارے نے پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد آئیر پورٹ پر لینڈ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 9th 2021, 10:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بھارت سے آنے والے طیارے نے پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ نیو دہلی سے آنے والے  طیارے نے اسلام آباد آئیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

ذرائع کے مطابق  طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد آئیر پورٹ پر لینڈ کیا، نیو دہلی سے آنے والے طیارے کی ری فیولنگ جاری ہے۔

ائیر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ   طیارے سی ایف سی 4165 ری فیولنگ جاری ہے اور  طیارہ کینڈین آئیر فورس کا ہے،  کینڈین آئیر فورس کا طیارہ نیو دہلی سے آیا ہے، بھارت سے آنے والا طیارہ ری فیولنگ کے بعد بحرین روانہ ہوگا۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 13 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 10 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 18 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement