Advertisement
پاکستان

میجر راجہ عزیز بھٹی (نشانِ حیدر)کا 58واں یومِ شہادت ،مساجد میں قرآن خوانی و دعائوں کا اہتمام کیا گیا

زندہ قومیں اپنے محسنوں کے احسانات فراموش نہیں کرتیں، علماء

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میجر راجہ عزیز بھٹی (نشانِ حیدر)کا 58واں یومِ شہادت ،مساجد میں قرآن خوانی و دعائوں کا اہتمام کیا گیا

اسلام آباد: میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر) کا 58واں یومِ شہادت پوری عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے، اس موقعے پر مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے یومِ شہادت پر دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کے ساتھ ہوا، علما نے شہید کے درجات کی سربلندی کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔ علمائے کرام نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کے احسانات فراموش نہیں کرتیں، شہدا کا لہو ہم پر قرض ہے۔

Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 16 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 16 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت