فواد حسن فواد کی تقرری کی منظوری نگراں وزیراعظم کے مشورے پر آرٹیکل 224 ون (اے) کے تحت کی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدرمملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیرمقررکردیا۔
فواد حسن فواد کی تقرری کی منظوری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے مشورے پر آرٹیکل 224 ون (اے) کے تحت کی گئی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگران وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کر دیا
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) September 12, 2023
صدر مملکت نے تقرری نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (1a) کے تحت کی pic.twitter.com/JekJ4GenPH
فواد چوہدری کے پورٹ فولیو کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔
فواد چوہدری نے آخری بار سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 15 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 10 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




