اتنے سال بعد باڈی نکالنے سے کیا حاصل ہو گا،جسٹس اعجازالاحسن

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست خارج کردی۔
عامر لیاقت مرحوم کی تیسری بیوہ دانیہ عامر نے پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔
جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ اتنے سال بعد باڈی نکالنے سے کیا حاصل ہو گا،اب تو یہ درخواست غیرموثر ہو چکی ہے،وکیل دانیہ عامر نے کہاکہ عدالت مہلت دے تو کچھ دستاویزات جمع کروانا چاہتا ہوں،اہم معاملہ ہے اور چاہتے ہیں پوسٹ مارٹم ہو، وجوہات سامنے آئیں
جسٹس شاہد وحید نے کہاکہ ابتک تو باڈی ڈی کمپوز ہو چکی ہو گی،وکیل دانیہ عامر نے کہاکہ عدالت اجازت دے تو درخواست واپس لینا چاہتے ہیں،عدالت نے کیس واپس لینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس خارج کردیا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 9 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




