آئی ایم ایف نے پرتعیش اشیاء کی امپورٹ پر ٹیکس ریٹ بڑھانے کیلئے آرڈیننس لانے کی تجویز دی تھی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 12th 2023, 10:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان نے آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہ مسترد کر دیا
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پرتعیش اشیاء کی امپورٹ پر ٹیکس ریٹ بڑھانے کیلئے آرڈیننس لانے کی تجویز دی تھی۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن رابطہ ہوا۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں۔ آئی ایم ایف امپورٹڈ اور تعیش اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کر رہا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے حکومت نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ پہلے دو ماہ میں ایف بی آر نے مقرر ہدف سے 24 ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کیا۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 8 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 8 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





