جاں بحق اور زخمی افراد کو قازی میڈیکل ہسپتال اور مردان میڈیکل کمپلس منتقل کر دیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 2:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نوشہرہ: رات کے وقت لاہور سے پشاور سے جانے والی بس موٹروے پر رشکئی انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔
حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے پر توازن بگڑنے کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے اور 14 افراد زخمی جن میں سے 3 زخمیوں کی حالت تفتیش ناک ہے۔
ریسکیواہلکاروں نے جاں بحق اور زخمی افراد کو قازی میڈیکل ہسپتال اور مردان میڈیکل کمپلس منتقل کر دیا ہے۔
مسافر بس میں 25 افراد سوار تھے، نوشہرہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود کے احکامات پر جائے حادثہ پر پولیس افسران بھی موجود تھے جہنوں نے مسافروں کا سازوسامان اپنی تحویل میں لے لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 5 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 19 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 19 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 6 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 6 minutes ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


