لیبیا کو ہنگامی امداد کی فراہمی کے لئے فرانس کے وسائل کو فعال کر دیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 3:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیرس: فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پر لیبیا کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کا اظہار کیا ہے۔
فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں لیبیا کے عوام کے ساتھ یکجہتی اور جاں بحق ہونے والوں افراد کے لواحقین سےتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیبیا کو ہنگامی امداد کی فراہمی کے لئے فرانس کے وسائل کو فعال کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وسطی بحیرہ روم میں “ڈینیئل ” طوفان نے لیبیا کے شہروں بن غازی، بیضا، مرج، سوسہ اور درنہ کو متاثر کیا ہے۔ملک کے مشرقی شہر درنہ میں اموات 3 ہزار سےتجاوز کر گئی ہیں ۔
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 2 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 3 دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 4 دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 2 دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 3 دن قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- 3 دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 3 دن قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


