Advertisement
علاقائی

فیصل آباد میں جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

تھانہ گلبرگ میں ایم فل کی طالبہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد میں جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ

فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی میں ایم فل کی طالبہ سے زیادتی، ویڈیوز اور تصاویر بنانے کا واقعہ پیش آیا۔

طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم شاہزیب 5 سال سے رابطے میں تھا اور شادی کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا، ملزم کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی بھی دھمکیاں بھی گئیں۔

تھانہ گلبرگ میں ایم فل کی طالبہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور مقدمے کے اندراج کے بعد کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 16 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 16 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ