شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نوٹس لے، سرکاری نرخوں پرعمل درآمد کروائے


فیصل آباد: اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 210 روپے مقرر کیا گیا تھا لیکن اب ایل پی جی کی قیمت بڑھا کر 240روپے مقررکر دی گئی ہے، جس کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور ایل پی جی 270 سے 300 روپے تک فروخت ہورہی ہے۔
گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی 2810 روپے کر دی گئی ہے، ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے شہری بہت پریشان ہیں۔
ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے کرایوں میں بھی اضا فہ ہوا ہے جس سے شہریوں کو مشکلات درپیش ہیں۔
دوکانداروں کا کہنا ہے کہ ڈسٹیبیوٹر کی جانب سے مہنگی گیس مل رہی ہے جس کی وجہ سے وہ مہنگی گیس فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نوٹس لے، سرکاری نرخوں پرعمل درآمد کروایا جائے اور قیمتوں میں زیادہ سے زیادہ کمی کی جائے۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 2 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 18 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 15 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 15 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل






