Advertisement
پاکستان

عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا

نامزد چیف جسٹس قاضی فائزعیسی اپنی حلف برداری کےبعد چیف جسٹس ہاؤس منتقل ہوجائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا

چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے دو روز قبل چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا ۔

چیف جسٹس ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے ہیں۔

چیف جسٹس عمرعطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرہورہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔

گھر خالی کیے جانے کے بعد نامزد چیف جسٹس قاضی فائزعیسی اپنی حلف برداری کےبعد چیف جسٹس ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔

جستس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو حلف برداری کیلئے چیف جسٹس ہاؤس سے ہی روانہ ہوں گے ۔

Advertisement
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 6 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 6 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 9 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 14 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 18 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 6 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان