سی ای سی اجلاس میں شرکت کی دعوت ملی ہے لیکن مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکتا،سردار لطیف کھوسہ

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 14th 2023, 7:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے
لیکن سپریم کورٹ میں مصروف ہونے کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکوں گا۔
لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ابھی تک انہیں کوئی شوکاز نوٹس موصول نہیں ہوا، نوٹس موصول ہونے کی صورت میں جواب دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی میری جماعت ہے، مجھے کون جماعت سے نکال سکتا ہے۔

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک گھنٹہ قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
