شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک


اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔
1/4 زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے آج کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔https://t.co/RxsBLHPKLm#SBPMonetaryPolicy pic.twitter.com/jS5EMyPoka
— SBP (@StateBank_Pak) September 14, 2023
گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرح سود میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
4/4 ایم پی سی نے مجموعی طلب کو قابو میں رکھنے کے لیے دور اندیشی پر مبنی مالیاتی موقف برقرار رکھنے پر بھی زور دیا۔
— SBP (@StateBank_Pak) September 14, 2023
رواں سال کے ماہ مئی میں مہنگائی 38 فیصد رفتار سے بڑھی، اگست میں مہنگائی 27.4 فیصد ہو گئی
واضح رہے کہ سٹیٹ بینک نے 26 جون کو شرح سود 100 بیس پوائنٹس یعنی 1 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد بنیادی شرح سود 22 فیصد ہو گئی تھی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 16 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 8 گھنٹے قبل





