پولیس حکام کے مطابق ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔

شائع شدہ 2 سال قبل پر ستمبر 17 2023، 5:53 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

شیخوپورہ : تارنک منڈی کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
پولیس حکام کے مطابق ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے ، پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ۔
شیخوپورہ:تارنگ منڈی میں مُبینہ پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک،3فرار#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/eqN4x0GyIh
— GNN (@gnnhdofficial) September 16, 2023
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فرار ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 8 خارجی جہنم واصل ، 5 شدید زخمی
- 3 hours ago

اونچی آواز میں نورجہاں کا گانا’’ ویکھ وے دن چڑھیا کہ نہیں‘‘ سننے پر شہری گرفتار
- 2 hours ago

ہنگو میں 2 دھماکے، چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید
- 6 minutes ago

وزیر اعظم سے قطری وزیر تجارت و صنعت کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان
- 4 hours ago

وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کالعدم جماعت قرار
- an hour ago

بھارت: ہوٹل میں کھانے کے دوران اچانک چوہا نکل آیا،آسٹریلوی خاتون کرکٹرز کی دوڑیں لگ گئیں
- 41 minutes ago

میٹا نے انسٹا گرام میں اے آئی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا
- 2 hours ago

راولپنڈی، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ،مجموعی تعداد 1177 ہوگئی
- 3 hours ago

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید ہزاروں روپے سستا
- 3 hours ago

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کل ترکیہ میں ہو نگے، طالبان ہمارے خدشات دور کریں، دفتر خارجہ
- 11 minutes ago

وفاقی حکومت کا کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کیخلاف 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان
- 3 hours ago

پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے،شہباز شریف
- 30 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات













