ایبٹ آباد کے علاقے باغ بانڈی کے قریب وین کے گہری کھائی میں گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 10th 2021, 6:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اسٹیرنگ لاک ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے میں 7افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
رزاق نامی شخص کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کا تعلق بانڈی ناڑا گلی ایبٹ آباد سے ہے۔
ریسکیو عملہ کرین کی مدد سے وین کو نکلانے کی کوششیں کر رہا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 9 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 10 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









