پاک افغان شاہراہ پر مسافر کوچ اور مال بردار ٹرک میں تصادم ،3 افراد جاں بحق
خیبر:تحصیل جمرود علاقہ سور کمر میں پاک افغان شاہراہ پر مسافر کوچ مال بردار ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 16 افراد زخمی ہیں ۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر مئی 11 2021، 5:41 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ خیبرکی تحصیل جمرود کے علاقے میں پیش آیا جہاں مسافر کوچ مال بردار ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو جمرود ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلکس پشاور منتقل کر دیا ۔ بدقسمت مسافر کوچ راولپنڈی سے افغانستان جارہی تھی۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 4 days ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 10 hours ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 15 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 10 hours ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 3 days ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 10 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 days ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 days ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 3 days ago

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







