وزارت قانون کی جانب سے ڈیپوٹیشن پر ججز تعینات کیے گئے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Oct 3rd 2023, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ملک کی مختلف خصوصی عدالتوں میں 4 ججز تعینات کر دیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے مختلف خصوصی عدالتوں میں چار ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد علی شاہ کو سپیشل جج سنٹرل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نعیم شیخ کو سپیشل جج سنٹرل گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا زاہد اقبال کو سپیشل جج سنٹرل فیصل آباد اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر احمد شیخ کو سپیشل جج سنٹرل لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
وزارت قانون کی جانب سے ڈیپوٹیشن پر ججز تعینات کیے گئے ہیں۔

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 8 hours ago

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان
- 6 minutes ago

آئی ایم ایف : پاکستان کو 1ارب2کروڑ3لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول
- 12 hours ago

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
- 14 hours ago
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- 15 hours ago
مودی کے الزامات بے نقاب، شہباز شریف کا سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ
- 11 hours ago
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان نے بھارت کوخط لکھ دیا
- 9 hours ago
پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 14 hours ago

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 80 فلسطینی شہید
- 2 minutes ago

وزیرِ اعظم کا پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ ، آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقاتیں
- 14 hours ago

پاک بھارت کشیدگی میں حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات