روسی صدر نے فلسطینیوں کی آزاد ریاست کے حق کی حمایت کا اظہار کیا


روسی صدر ولادیمیر پوتین نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران فلسطینیوں کی آزاد ریاست کے حق کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوتین نے جنگ بندی معاہدے اور غزہ میں امداد کے داخلے کی اجازت دینے پر زور دیا۔
فلسطینی رہنما محمود عباس نے کہا کہ غزہ کے شہریوں کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر روکا جائے اور غزہ میں لوگوں کو ادویات، راشن اور پانی فراہم کیا جائے۔
محمود عباس نے فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی کو نکبہ ثانی قرار دیتے ہوئے اسے روکنے پر زور دیا۔ فلسطینی صدر نے دونوں جانب شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مغوی عام شہریوں کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔
غزہ کے حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں کم از کم 2837 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن کا ایک چوتھائی فلسطینی بچے ہیں جبکہ 10 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ہزار افراد لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
اسرائیل پر حماس کے حملے میں 1300 سے زائد اسرائیلی اور غیر ملکی شہری ہلاک ہوگئے تھے

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل


