Advertisement

افریقہ تیزی سے بڑھتی مارکیٹ ،اس میں پاکستان کےلئے کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں،مہر کاشف یونس

کئی ممالک مختلف شعبوں میں قابل ذکر پیش رفت دکھا رہے ہیں، تاجر رہنما

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افریقہ تیزی سے بڑھتی مارکیٹ ،اس میں پاکستان کےلئے کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں،مہر کاشف یونس

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ افریقا وسائل سے مالا مال اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹ ہے جس میں پاکستان کےلئے کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔

منگل کو یہاں سٹریٹجک تھنک ٹینک گولڈ رنگ اکنامک فورم کے زیراہتمام ”پاکستان اور افریقا کی صلاحیت“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ براعظم افریقا معاشی تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے اور کئی ممالک مختلف شعبوں میں قابل ذکر پیش رفت دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی، شہر کاری اور تکنیکی ترقی کی وجہ سے افریقا اشیااور خدمات کی بڑی مارکیٹ کے طور پر ابھر رہا ہے اور پاکستانی کاروباری اداروں کےلئے اپنی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور مہارتوں کو متعارف کرانے کے لیے یہاں بہترین اور سازگار ماحول اور مواقع میسر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زراعت، صحت، ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں تعاون کرکے ہماری بزنس کمیونٹی اس ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں خاطر خواہ فوائد حاصل کر سکتی ہے۔ انہوں نے سٹیک ہولڈرز پر زور دیا کہ وہ جرات مندانہ اقدامات اٹھائیں اور غیر معروف خطوں اور مارکیٹوں کی تلاش کریں اور افریقا میں پاکستان کو ایک مضبوط اقتصادی شراکت دار کے طور پر متعارف کرائیں۔

Advertisement
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل

امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل

  • 18 منٹ قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 2 دن قبل
Advertisement