Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر، 50 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی،  6 سال کی بلند ترین سطح پر، 100 انڈکس 50 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

یاد رہے کہ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 601 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 238 پوائنٹس اضافے سے 49731 پر بند ہوا۔

Advertisement
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 19 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 19 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب