Advertisement
پاکستان

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

نیب ترامیم سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں،قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، درخواست

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 17th 2023, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا، اور پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کردی ہے۔

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا ہے، اور حکومت نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے، جس میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے۔

سپریم کورٹ سے اپیل میں نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے اور نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا گیا ہے کہ نیب ترامیم سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں۔ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، اور سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمان اختیار پر تجاوز ہے۔

واضح رہے کہ 15 ستمبر کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا تھا، جس میں نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔

سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سُناتے ہوئے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیا جس کے بعد مختلف سیاستدانوں کے خلاف نیب کے مقدمات بحال ہوگئے۔

3 رکنی بینچ نے فیصلہ دو ایک کی اکثریت سے سُنایا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے اس فیصلے سے اختلاف کیا۔

Advertisement
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 20 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 20 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
Advertisement