مسلسل 28 روز سے جاری روپے کی پرواز کا سلسلہ ٹوٹ گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 97 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، انٹربینک میں ڈالر 279 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد مسلسل 28 روز سے جاری روپے کی پرواز کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔
گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 276 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 3 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 3 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 hours ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





