Advertisement

کینیڈا، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا غزہ ہسپتال پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

بے گناہ شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 5:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کینیڈا، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا غزہ ہسپتال پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ کے الاحلی عرب ہسپتال پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم نے ٹویٹ میں کہا کہ انہیں غزہ کے الاحلی عرب ہسپتال پر حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ ہے، ان کی نیک تمنائیں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنھوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ بے گناہ شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی جائے، ہمیں مل کر اس بات کا تعین کرنا چاہیے کہ کیا ہوا، اس کی تحقیقات اور احتساب ہونا چاہیے۔

Advertisement
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب