ترکیہ کی ایکسپو میڈ یوروایشیا میں شرکت کےلئے جمعرات تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی
نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں


اسلام آباد: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے کہا ہے کہ ترکیہ میں منعقد ہونے والی 3 روزہ بین الاقوامی نمائش’’ایکسپو میڈ یوروایشیا‘‘ میں شرکت کےلئے کل(جمعرات 19 اکتوبر) تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش 25تا27 اپریل 2024 ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو گی جس میں سرجیکل و ڈینٹل آلات،ہاسپٹل آلات ، میڈیکل فیسیلٹی منیجمنٹ،الیکٹرو میڈیکل آلات، میڈیکل لیبارٹریز ٹیکنالوجیز،آرتھوپیڈکس،فزیوتھراپی،ری ہیبلیٹیشن اور فارماسیوٹیکل سے وابستہ خدمات فراہم کرنے والے ادارے اورافراد شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش کے ساتھ ساتھ عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے ۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 13 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 19 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 18 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 14 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 13 hours ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 18 hours ago




