اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی صدر جو بائیڈن اپنی یکجہتی کا اظہار کرنے اور اس کے رہنماؤں سے جنگی منصوبوں پر بات چیت کے لیے اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔
بائیڈن کے تل ابیب پہنچے پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
دھماکے، جس کا الزام فلسطینی اور اسرائیلی حکام نے ایک دوسرے پر عائد کیا ہے، اس نے کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔
امریکی صدر نے سات اکتوبر کے حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی حمایت اور غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے کی کوشش کے لیے مشرق وسطیٰ کے دورے کا اعلان کیا تھا۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا اسرائیل اور اردن کا ہنگامی دورہ مشرق وسطیٰ پہنچنے سے پہلے ہی ناکام ہو گیا جب کہ عمان نے غزہ کے ایک ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد صدر بائیڈن کے دورے کو منسوخ کر دیا۔

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 14 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 19 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 20 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 13 hours ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 19 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 14 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


