تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے کےلئے یکساں مواقع فراہم نہیں کئے جا رہے، خط

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 18th 2023, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستنان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے انتظامیہ کے رویے کے خلاف نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ 12 نومبر کو جلسے کی اجازت کےلئے کمشنر کراچی کو خط لکھا مگر تاحال اجازت نہیں دی گئی، نگراں وزیر اعلیٰ سندھ تحریک انصاف کے خط پر نظر ثانی کےلئے نوٹس لیں۔
پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا نگران وزیراعلیٰ سندھ کو خط#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/vkTVpg2HHa
— GNN (@gnnhdofficial) October 18, 2023
خرم شیر زمان نے خط میں مزید لکھا کہ جمہوری عمل کے لئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں۔ تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے کےلئے یکساں مواقع فراہم نہیں کئے جا رہے۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 14 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 14 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 9 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 14 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- a day ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 8 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 9 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

