انشورنس کمپنی نے ہسپتال کے تقریبا 2 ارب روپے ادا کرنے ہیں، ہسپتال انتظامیہ

شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 18 2023، 10:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال نے صحت کارڈ پرمریضوں کاعلاج بند کر دیا۔
پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں صحت کارڈ پرمریضوں کاعلاج روک دیا گیا#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/g89N96oI4M
— GNN (@gnnhdofficial) October 18, 2023
انتظامیہ کے مطابق انشورنس کمپنی نے ہسپتال کے تقریبا 2 ارب روپے ادا کرنے ہیں، رابطے کے باوجود بھی فنڈز جاری نہیں کئے گئے۔
ترجمان ہسپتال کا کہنا تھا کہ مفت علاج کےلئے فنڈز نہیں ہیں، مجبوری کے تحت صحت کارڈ پر علاج بند کر رہے ییں۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 7 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 8 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 8 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 8 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 9 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 10 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 9 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






