پاکستان اور چین کے مابین پٹرولیم کے شعبے میں سرمایہ کاری سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
چین کے یونائیٹڈ انرجی گروپ اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور چین نے پٹرولیم کے شعبے میں 1 ارب 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔
تقریب میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی بھی موجود تھے۔ چین کے یونائیٹڈ انرجی گروپ اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔
سرمایہ کاری کے نتیجے میں ریفائنری سے حاصل ہونے والا پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل نہ صرف مہنگے درآمدی ایندھن کا متبادل ہوگا بلکہ ریفائنری کی پٹرول کی کل پیداواری استعداد اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھ کر 16 لاکھ میڑک ٹن اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی پیداوار 6 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھ کر 20 لاکھ میٹرک ٹن ہو جائے گی۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 6 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 7 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 12 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 13 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 12 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 7 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




