مرتضی سولنگی نے کہا کہ عالمی اداروں میں ہمارے مستقل نمائندے بھی ا س حوالے سے اپنا کردار ادا کررہے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 2:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں خصوصاً غزہ کے عوام کےخلاف نسل کشی کی کارروائیوں پر حکومت کا واضح اور دوٹوک موقف ہے۔
انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان جدہ اجلاس میں شرکت کررہا ہے اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بیجنگ میں اپنی موجودگی ضروری ہونے کے باوجود اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم نے پہلے ہی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت بیجنگ میں موجود عالمی رہنماؤں کے ساتھ یہ مسئلہ اٹھایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں میں ہمارے مستقل نمائندے بھی ا س حوالے سے اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 11 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 12 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 12 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 7 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 6 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- a day ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

