یا د رہے کہ نگران وزیر اعظم کی ہدایات پر پی آئی کی نجکاری کا عمل بھی تیز کر دیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 3:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کا شیڈول معمول کی جانب گامزن ہے، کل 19 اکتوبر سے پروازوں کے شیڈول میں بہتری آئے گی۔
ترجمان پی آئی اے نے بدھ کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا کہ پیٹرول و ڈیزل کی فراہمی کے لئے پی آئی اے نے اپنے وسائل سے فنڈ زکا بندوبست کر لیا ہے اور کل 19 اکتوبر سے پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں مزید بہتری آئے گی ۔
یا د رہے کہ نگران وزیر اعظم کی ہدایات پر پی آئی کی نجکاری کا عمل بھی تیز کر دیا گیا ہے ۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 9 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 8 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 4 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 8 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

