نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے فیصل آباد ڈویژن کی تعمیر و ترقی کا پلان طلب کر لیا
کمشنر فیصل آباد ڈویژن آئندہ چند روز میں روڑز کی تعمیر ومرمت اور ری ماڈلنگ کا پلان پیش کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 19th 2023, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے فیصل آباد کی چار بڑی سٹرکوں کی تعمیر ومرمت اور ری ماڈلنگ کی منظوری دے دی۔ سرگودھا روڑ، جھنگ روڑ، سمندری روڑ کی تعمیر ومرمت کے لئے فوری پلان طلب کرلیا۔وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں اعلی سطح اجلاس میں فیصل آباد شہر کی سٹرکوں کا پیچ ورک کرنے کی بھی منظوری دے دی۔
وزیراعلی محسن نقوی نے فیصل آباد کی سٹرکوں کی تعمیر ومرمت کے لئے فنڈز کے اجرا کی ہدایت کردی۔کمشنر فیصل آباد ڈویژن آئندہ چند روز میں روڑز کی تعمیر ومرمت اور ری ماڈلنگ کا پلان پیش کریں گی۔
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 8 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 8 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



