آئین بینظیر بھٹو کی قربانیوں کے نتیجے میں بحال ہوا تھا ، بلاول بھٹو زرداری
انہوں نے کہا کہ جب کارساز کے مقام پر بزدل دہشتگردوں نے پہلا دھماکا کیا تو وہاں موجود جیالوں نے اپنی جانیں پیش کیں


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کا آئین کارساز کے شہداء اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قربانیوں کے نتیجے میں بحال ہوا تھا، کوئی اور بولے یا نہ بولے، لیکن وہ عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے، پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز کا حل سبز معاشی انقلاب کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ عام انتخابات میں عوام نے ان کی جماعت کو مینڈیٹ دیا تو ملک میں ایک نئے معاشی کاریڈور منصوبہ کا آغاز کیا جائے گا۔
میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ کارساز کی 16 ویں برسی کے حوالے سے منعقد تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس المناک و خونریز واقعے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ دو سو کارکنان نے اپنی جانیں قربان کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی۔
انہوں نے کہا کہ جب کارساز کے مقام پر بزدل دہشتگردوں نے پہلا دھماکا کیا تو وہاں موجود جیالوں نے اپنی جانیں بچانے کے لیے بھاگنے کی بجائے وہاں کھڑے ہوکر قیادت کی حفاظت کی۔ پاکستان کی تمام جماعتوں کو دیکھ لیں۔
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- ایک دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 گھنٹے قبل


