Advertisement
علاقائی

صوبائی دارالحکومت میں نواز شریف کے استقبال کیلئے کوئی تیار نہیں، عوامی سروے

نواز شریف اور ن لیگ نے اتنی بار حکومت کرنے کے بعد بھی کچھ نہیں کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 19 2023، 1:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
صوبائی دارالحکومت میں نواز شریف کے استقبال کیلئے کوئی تیار نہیں، عوامی سروے

لاہور: مہنگائی سے پریشان عوام نے نواز شریف کی واپس بارے سوال پر دل کی بھڑاس نکال دی۔

جی این این پلس کے نمائندے نے جب عوامی سروے میں شہریوں سے پوچھا کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف کے واپس آنے پر آپ استقبال کیلئے جائیں گے؟ جس پر عوام کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور ن لیگ نے اتنی بار حکومت کرنے کے بعد بھی کچھ نہیں کیا تو انکا استقبال کرنے کیوں جائیں۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement